ابنا: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آذربائیجان کا دورہ کیا جہاں اس ملک کے دار الحکومت باکو میں شیخ الاسلام «الله‌شکور پاشازاده» نے ان کا استقبال کیا۔ آیت اللہ نوری ہمدانی نے اس ملک میں امام زادوں کی زیارت کے علاوہ علماء اور بزرگ شخصیات سے ملاقات کی ان کا اس ملک میں سفر کرنے کا مقصد مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق وجود میں لانا ہے۔

3 ستمبر 2015 - 10:27